₹150.00
’اکیسویں صدی میں اردو ناول اور دیگر مضامین‘ رحمن عباس کے تنقیدی مضامین کا پہلا مجموعہ ہے۔ اس کتاب میں رحمن عباس کے وہ مضامین شام ہیں جو گذشتہ برسوں ادبی رسائل میں شائع ہوئے ہیں۔ ’ناول کا فن اور اردو ناول کی تنقید کا المیہ‘ اور ’تنقید کا منظرنامہ اور ادبی نظریات‘ کی اشاعت نے رحمن عباس کو فکشن کے نقاد کے طور پر متعارف کریا۔
Out of stock
Reviews
There are no reviews yet.