Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Makkah Fiqh Academy Ke Fiqhi Fesle – مکہ فقہ اکیڈمی کے فقہی فیصلے

349.00

In stock

Buy Now

Makkah Fiqh Academy Ke Fiqhi Fesle, مکہ فقہ اکیڈمی کے فقہی فیصلے

Rabta Alam e Islami Ke Matahat Qayam Islamic Fiqh Academy Makkah Mukarrama Ke Fiqhi Fesel.

اسلام ایک ایسا دین ہے جو زندگی کے تمام شعبوں کے متعلق رہنمائی فراہم کرتا ہے۔اب یہ ایک لازمی بات ہے کہ شرعی نصوص محدود جبکہ انسانی مسائل لامحدود ہیں۔انہیں حل کرنے کے لئے اجتہاد و تفقہ کا راستہ اپنانا ضروری ہے۔یہ ایک حقیقت ہے کہ قرآن اور حدیث نبوی میں زندگی کے بعض مسائل کے بارے میں جزوی تفصیلات بھی موجود ہیں اور بعض مسائل خاص کر معاملات کے بارے میں زیادہ تر اصول و قواعد کی رہنمائی پر اکتفاء کیا گیا ہے تاکہ ہر عہد کی ضرورتوں اور تقاضوں کے مطابق ان کی تطبیق میں سہولت ہو، اسی لئے ہر دور میں ایسے واقعات بھی پیش آتے رہے ہیں جن کے بارے میں صریح حکم قرآن و حدیث میں نہیں ملتا۔دوسری طرف یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ موجودہ دور تیز رفتار سیاسی تبدیلیوں، معاشی انقلابات اور وسائل و ذرائع کی ایجات کا ہے، اس لئے اس عہد میں مسائل بھی زیادہ پیش آتے ہیں، چنانچہ ماضی قریب میں مختلف اسلامی ممالک میں اس مقصد کے لئے فقہ اکیڈمیوں کا قیام عمل میں آیا، نئے مسائل کو حل کرنے میں ان کی خدمات بہت ہی عظیم الشان اور قابل تحسین ہیں، اس سلسلہ کی ایک کڑی اسلامک فقہ اکیڈمی ( انڈیا) بھی ہے۔زیرنظر کتاب اکیڈمی کے تحت منعقدہ مختلف سمینارز میں کئے گئے جدید فقہی فیصلے ہیں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Makkah Fiqh Academy Ke Fiqhi Fesle – مکہ فقہ اکیڈمی کے فقہی فیصلے”

Your email address will not be published. Required fields are marked *