Web Analytics Made Easy - StatCounter

Jhok Siyal Novelجھوک سیال ناول

₹800.00

جھوک سیال ایک شہر کی کہانی ہے۔ پلاٹ یہ ہے کہ جھوک سیال کے باہر ایک پرانی عمارت ہے، جہاں پے در پے دو قتل ہو جاتے ہیں۔ لوگوں کو یہ گمان ہونے لگتا ہے کہ یہاں کوئی بد روح ہے، جو لوگوں کو قتل کر رہی ہے۔ ناول کیا ہے، سسپنس سے بھری ایک داستان ہے۔ جو لوگ ایسی ناولیں پڑھتے ہیں، ان کے لیے یہ ایک بیش بہا تحفہ ہے۔
اب دیکھنا یہ ہے کہ آخر یہ قتل کون کر رہا ہے؟
کیا کوئی بد روح یا کوئی انسان؟
Home Cart Wishlist Login
Jhok Siyal NovelJhok Siyal Novelجھوک سیال ناول
₹800.00