Pages: 160, Paper Back
مولانا عروج قادریؒ (م1986ء) نے ’زندگی نو‘ میں قرآن و دروس حدیث کا بھی سلسلہ شروع کیا تھا۔ ان کے دروس حدیث کا مجموعہ جسے ان کے صاحب زادے مولانا لطف اللہ قادری فلاحی نے مرتب کیا تھا۔ اب ہم ان کے دروس قرآن کا مجموعہ شائع کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔
یہ کتاب بائیس (22) دروس پر مشتمل ہے۔ مولانا بہت عام فہم انداز میں قرآن کریم کی منتخب آیات کی توضیح و تشریح کی ہے اور ان سے حاصل ہونے والے دروس و نصائح کا استنباط کیا ہے۔ ان سے ذہنی افق وسیع ہوتا ہے، سعی و عمل کی تحریک ملتی ہے اور قرآن کی روشنی میں اپنی اصلاح و تربیت کرنے اور اپنی زندگی کو سنوارنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے (عرض مرتب)
Reviews
There are no reviews yet.