Availability: In Stock
Mumtahin NET JRF SET PGT TGT DSSSB Lecturer BA B.Ed MA | ممتحن
₹800.00
Edition is 5th and Price includes postal charges
تھرڈ میگا ایڈیشن
نمایاں خصوصیات
تقریباً دس ہزار سوالات
به اعتبار موضوع نیٹ /جے آر ایف کے گزشتہ پچیس برسوں کے حل شدہ پرچے
نیٹ کے نئے نصاب کی روشنی میں نئے پیٹرن پر دس مشقی سوالات کے مجموعے
ایک ہی مقام وشہر اور سن میں پیدا ہونے والے شعراء و ادباء کی فہرست
ایک ہی مقام وشہر اور سن میں وفات پانے والے شعراء و ادباء کی فہرست
اپنے شعرا و ادبا کی فہرست جن کی پیدائش وفات دونوں ایک ہی مقام و شہر میں ہوئی
زہنی آزمائیش کے عنوان سے تاریخ
پیدائش وفات یاد رکھنے کا طریق









