₹250.00
یہ کتاب ایک نہایت ہی اہم تاریخی دستاویز , ایک تلخ حقیقت اور آئینہ ہے , سنہری بھارت کے اس بدترین دور کا جس سے آج پورا ملک گزر رہا ہے۔ یعنی مسلم کش فسادات کا جو 1857 سے شروع ہوکر 2002 گجرات فسادات سے لے کر ہننوز جاری ہے۔ یہ کتاب ان زعفرانی چہروں سے نقاب اٹھاتی ہے جو ملکی سیاست میں منافرت کا زہر گھول رہے ہیں۔ یہ کتاب جمہوریت کے کھوکلے دعوے کرنے والوں کے منہ پر ایک زوردار تماچہ ہے۔جنکے دوغلے پن اور منافقت نے بھارتی مسلمانوں میں اپنی شناخت و تحفظ کو لے کر بے چینی کی کیفیت پیدا کردی ہے۔ اس کتاب کو ایک تاریخی دستاویز کی صورت میں اپنی ذاتی لائبریری میں محفوظ کیجیے۔
In stock
Nasir Faraz –
Good book