Availability: Out of Stock

Bustan ul Arifeen, بستان العارفین

320.00

بستان العارفین فقیہ ابواللیث ثمرقندی رحمہ اللہ کی تالیف ہے جن کا نام علمی شہرت کے ساتھ ساتھ تقویٰ اورپرہیزگاری کے لئے سرفہرست ہے ۔ یہ اردو ترجمہ کی گئی کتاب عوام وخواص کی دینی ودنیوی امور کی اصلاح پر مشتمل ہے ۔ کوئی ضروری عنوان ایسا نہیں ہے جس کے متعلق اس کتاب میں مواد موجود نہ ہو۔ بس توجہ سے پڑھنے اور عمل کی کوشش کرنے کی ضرورت ہے ۔ 

Out of stock