Availability: In Stock
Khalish Be Naam Si, خلش بے نام سی
- Author:
- Sadiqa Nawab Sahar
- صادقہ نواب سحر
₹150.00
اس افسانوی مجموعے میں صادقہ نواب سحر نے ہندوستان کے سماجی، معاشرتی، سیاسی اور اقتصادی اور کہیں کہیں نفسیاتی اور جنسی مسائل کو بھی موضوعِ بحث بنایا ہے۔ ان کہانیوں کے کردار ہندستانی جڑوں میں پیوست ہیں۔ زیادہ تر افسانے مختصر ہیں لیکن ان میں زندگی کی حرارت کو محسوس کیا جاسکتا ہے۔
Related products
-
Shahab Nama | شہاب نامہ | قدرت اللہ شہاب کی شہرۂ آفاق خود نوشت
₹990.00Original price was: ₹990.00.₹850.00Current price is: ₹850.00.








