Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Maulana Muhammad Mahfuzur Rahman Nami, حضرت مولانا محفوظ الرحمن نامی

حضرت مولانا محفوظ الرحمن نامی

Maulana Muhammad Mahfuzur Rahman Nami, حضرت مولانا محفوظ الرحمن نامی

مکان حضرت مولانا محفوظ الرحمن نامی رحمہ اللہ بانی جامعہ مسعودیہ نورالعلوم بہرائچ سابق پارلیمنٹری سیکرٹری حکومت اتر پردیش، سابق کورٹ ممبر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

یہ وہ تاریخی مکان ہے جہاں رہائش پذیر ہو کر مولانا عبد الحفیظ بلیاوی رحمہ اللہ سابق مہتمم جامعہ مسعودیہ نورالعلوم بہرائچ نے اپنی مشہور زمانہ تصنیف “مصباح اللغات”لکھی اور مؤرخ اسلام قاضی اطہر مبارکپوری رحمہ اللہ نے بھی شرف بخشا ہے جب قاضی صاحب مولانا نامی صاحب کے اخبار “الانصار بہرائچ” کے مدیر کے طور پر بہرائچ میں یہیں قیام پذیر ہوئے تھے۔جس کا ذکر قاضی صاحب نے اپنی سوانح عمری میں کیا ہے۔یہیں قاضی صاحب نے “تذکرہ مشائخ اعظم گڑھ و مبارکپور” لکھنے کی ابتدا کی تھی بعد میں اسی سے “تذکرہ علمائے مبارک پور” تیار ہو کر شائع ہوئی تھی

حضرت مولانا محفوظ الرحمن نامی

کتاب خریدیں

Misbah ul Lughat | Arabic Urdu Dictionary | مصباح اللغات

Misbah ul Lughat Arabic Urdu, مصباح اللغات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *