تاریخ فتوحات فارس انحطاط و زوال سلطنت ساسانیہ اور اسلامی فتوحات فارس کی سچی تاریخ
فہرست مضامین
باب 1: پس منظر
تذکرۃ شاہان فارس قدیم
اہل فارس کی مذہبی بے راہ روی
عرب قبائل
خسرو پرویز
خسروپرویز کا قتل
خط بنام کسریٰ فارس
خسرو پرویز کے بعد اکاسرہ فارس کی ترتیب
ساسانی عہد کا تہذیب و تمدن
باب 2: مہمات عراق
حیرہ کی عرب ریاست
عراق کی طرف پیش قدمی
جنگ کاظمہ
عورت کا قلعہ
جنگ مذار
جنگ ولجہ
جنگ الیس
تسخیر امغیشیا
فتح حیرہ
باب 3: مہات جزیرہ
فتح انبار
فتح عین التمر
حضرت عیاض بن غنم کی مہم
فتح دومہ الجندل
فتح حصید و خناخس
فتح مضیح
فتح ذومیل و ثنیٰ
جنگ فراض
حضرت خالد بن ولید کی محاز سے علیحدگی
باب 4: مہمات بین النہرین
جنگ بابل
امیر المومنین حضرت عمر بن خطاب
حضرت ابو عبید بن مسعود ثقفیؒ
جنگ نمارق
جنگ کسکر
جنگ باقسیاثا
جنگ جسر
جنگ بویب
تسخیر بین النہرین
باب 5: جنگ قادسیہ
یزدگرد بن شہریار بن خسرو پرویز
حضرت سعد بن ابی وقاص، مدینہ سے قادسیہ تک
رستم، مدائن سے قادسیہ تک
جنگ قادسیہ
یوم الارماۃ (پہلا دن)
یوم الاغواث (دوسرا دن)
یوم العماس (تیسرا دن)
جنگ قادسیہ کے بعد
باب 6: فتح مدائن
قادسیہ سے بہرہ شیر تک
دیواں آمدند
مدنی مدائن میں
فتح تکریت
فتح موصل
فتح ماسبذان
جنگ جلولا
دیگر اہم واقعات
باب 7: عرب ایران جھڑپیں
ہرمزان کی جھڑپیں
صوبہ فارس پر بحری حملہ
فتح رامہرمز و ششتر
باب 8 : جنگ نہاوند
جنگ نہاوند کا پس منظر
جنگ نہاوند
نہاوند کا محل وقوع
باب 9: ایران کی عام تسخیر
تسخیر ہمدان
تسخیر دینور (دیناور)
آذربائیجان اور کرمان کی طرف پیش قدمی
تسخیر اصفہان
جنگ واج رود
فتح رے (تہران)
تسخیر طبرستان
تسخیر آذر بائیجان
تسخیر روس، آرمینیہ، جارجیا
تسخیر خراسان
تسخیر صوبہ فارس
فتح اصطخر
فتح دارابجرد
تسخیر کرمان
تسخیر سجستان
تسخیر مکران
مصادر و مراجع (کتابیات)
ابن اثیر، امام عزالدین ابن اثیر، ” اسد الغابہ”
ابن خلدون، عبدالرحمان بن خلدون، ” تاریخ ابن خلدون”
ابن سعد، محمد بن سعد کاتب الواقدی، ” الطبقات الکبیر”
ابن کثیر، امام ابن کثیر، ” تاریخ ابن کثیر”
احمد عادل کمال، اٹلس فتوحات اسلامیہ، دارالسلام
اکبر شاہ خاں نجیب آبادی، ” تاریخ اسلام”
اکرم، لیفٹنٹ جنرل آغا ابراہیم، خالد بن ولید
امیر افضل خان، میجر، ” خلفائے راشدین کی جنگی حکمت عملی”
بدخشانی، پروفیسر مقبول بیگ، ” تاریخ ایران”، مجلس ترقی ادب، لاہور
بلازری، احمد بن یحیی، ” فتوح البلدان”
دینوری، علامہ ابو حنیفہ دینوری، ” الاخبار الاطوال”، مترجم پروفیسر مرزا محمد منور، اردو سائنس بورڈ، لاہور، 2005ء
شبلی نعمانی، مولانا، “الفاروق”
طبری، امام محمد بن جریر، ” تاریخ طبری”
کرسٹن سین، آرتھر، ” ایران بعہد ساسانیہ”، مترجم ڈاکٹر محمد اقبال، انجمن ترقی اردو، لاہور، 1992ء
مسعودی، ابو الحسین علی بن حسین، ” تاریخ المسعودی”
ہیکل، محمد حسین، ” عمر فاروق اعظم”
یاقوت، یاقوت بن عبداللہ رومی حموی، ” معجم البلدان”