Web Analytics Made Easy -
StatCounter

اسرار مذہب شیعہ

Israr e Mazhab e Shia

اسرار مذہب شیعہ

اس کتاب میں ٹوٹل 5 تحقیقی علمی اور نادر مضامین ہیں
بیعت رضوان: اس میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شان بیان کی گٸی ہے۔۔
نیز رکن دارلتبلیغ گوجرہ خادم حسین کے شاگرد اسماعیل شیعہ کے بیعت الرضوان پر اعتراضات کے مدلل اور دانت شکن جوابات دیٸے گٸے ہیں

حدیث قرطاس: اس میں حدیث قرطاس کی مکمل مدلل وضاحت اور شیعہ مذھب کے منہ توڑ جوابات دیٸے گٸے ہیں

باغ فدک: باغ فدک کی وضاحت اور شیعہ کی طرف سے ہونے والے اعتراضات کے جوابات مدلل انداز میں بیان فرماٸے

حضور ﷺ کی نماز جنازہ صحابہ کرام نے ادا فرماٸی۔۔
شیعہ بدبخت لوگوں کے ذہن میں شکوت شبہات وارد کرکے کہتے ہیں ۔۔ دیکھو حضرت ابوبکر اور حضرت عمر وحضرت عثمان ودیگر صحابہ کرام نے سرکار ﷺ کا نمازہ جنازہ نہیں پڑھا
اس مضمون میں شیعہ کی معتبر کتب سے صحابہ کرام کا نماز جنازہ پڑھنا ثابت کیا گیا ہے۔۔ اور شیعہ کے اعتراضات کے جوابات بھی دیٸے گٸے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *