آسان ترجمہ قرآن تشریحات کے ساتھ

آسان ترجمہ قرآن تشریحات کے ساتھ

خصوصیات

سہل و آسان، سادہ اور معیاری اردو زبان و ادب کا بے نظیر شہکار۔

اس کے شروع میں علومِ قرآن کی بنیادی باتوں پر مشتمل ایک جامع مقدمہ ۔

ہر سورت کے پہلے تعارف کے عنوان سے سورت کا مرکزی پیغام یا خلاصہ ۔

اس میں صرف “ترجمہ نہیں بلکہ معنی و مفہوم کی مکمل ترجمانی کی کوشش کی گئی۔

ترجمے کے ساتھ ساتھ مختصر، جامع اور مستند تفسیری تشریحات۔

تفسیری تشریحات میں عصر حاضر کی انسانی نفسیات کے مطابق تفہیم قرآن۔

جدید تعلیم یافتہ اور کم پڑھے لکھے دونوں طرح کے طبقات کے لیے یکساں مفید۔

آسان ترجمہ قرآن کا بیشتر حصہ فضاؤں میں لکھا گیا، حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ نے دوران ِ اسفار جہازوں میں اس ترجمے کا بیشتر حصہ تصنیف فرمایا

 

Asan Tarjuma Quran

Asan Tarjuma Quran Tashreeh Ke Sath

Aasan Tarjuma Quran Tashreeh Ke Sath

 

aasan-tarjuma-quran

 

https://quranwahadith.com/product/aasan-tarjuma-quran-tauzi-ul-quran/

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *