Availability: In Stock
Tazkiya Wa Ehsaan Ya Tasawwuf Wa Sulook | تزکیہ و احسان یا تصوف و سلوک
₹110.00
اس کتاب میں تزکیہ، جسے دور آخر میں تصوف کا نام دیا گیا، کی حقیقت اور اصل روح اور اسلامی و ایمانی زندگی اور خدا کی بندگی کی تکمیل کے لیے اس کی اہمیت و ضرورت اور افراد و جماعتوں اور قوموں اور حکومتوں پر اس کے حیرت انگیز اثرات کا مطالعہ و جائزہ مؤرخانہ و مبصرانہ طور پر پیش کیا گیا ہے، یہ کتاب “ربانية لا رهبانية” کے نام سے عربی میں شائع ہوئی، اردو ترجمہ مولانا سید محمد الحسنی نے کیا۔
Related products
-
Tamanna e Dil, تمنا ئے دل
₹150.00








