Description
Islam Aur Maghrib, اسلام اور مغرب
22/جولائی 1983ء کو آکسفورڈ یونیورسٹی(انگلستان) میں ایک عمومی جلسہ میں پڑھا گیا مقالہ۔ اس میں دکھایا گیا ہے کہ جدید تہذیب اور موجودہ فکری قیادت معاشرۂ انسانی کی ذمہ د اریاں سنبھالنےوالے افراد تیار کرنے اور انسان کی سیرت سازی میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے، وہ صالح اور صاحب یقین افراد پیدا کرنےسے بالکل عاجز ہے۔








