Availability: Out of Stock
Maqam e Insaniyat, مقام انسانیت
₹20.00
اس میں بتایا گیا ہے کہ یقین دنیا کی بہت بڑی طاقت ہے، ایک شخص نے یقین نے بعض اوقات ہزاروں لاکھوں انسانوں کے شک و تذبذب پر فتح پائی ہے، جب کبھی کوئی مرد خدا کسی بات پر پہاڑ کی طرح جم گیا ہے اور اس نے حالات کے سامنے سپر ڈالنے سے انکار کر دیا ہے اور اپنے یقین کا رشتہ مضبوط ہاتھوں سے تھام لیا ہے تو زمانہ کے بہتے ہوئے دھارے کا منھ پھر گیا ہے، بڑے بڑے دور بینوں اور مبصروں کے اندازے غلط نکل گئے ہیں، اور ان کی پیشین گوئیاں جھوٹی ثابت ہوئی ہیں
Out of stock
Related products
-
Tareekh Dawat o Azeemat, 5 Vols, تاریخ دعوت و عزیمت
₹1,500.00Original price was: ₹1,500.00.₹1,000.00Current price is: ₹1,000.00. -
Seerat Syed Ahmed Shaheed, 2 Vols, سیرت سید احمد شہید
₹800.00Original price was: ₹800.00.₹720.00Current price is: ₹720.00.








