Availability: Out of Stock

Tahqeeq wa Insaf Ki Adalat Mein Ek Mazloom Muslih Ka Muqadma, تحقیق و انصاف کی عدالت میں ایک مظلوم مصلح کا مقدمہ

30.00

اس رسالہ میں سید احمد شہید ؒ کے عظیم اصلاحی و مجاہدانہ کارناموں پر ایک اجمالی نظر ڈالی گئی ہے، اور اپنوں اور پرایوں کی ان کوتاہیوں اور زیادتیوں کی دل خراش داستان بیان کی گئی ہے جو ان کے حق میں روا رکھی گئیں۔ یہ کتاب عربی میں “الإمام الذي لم يوف حقه من الإنصاف والاعتراف” کےنام سے شائع ہوئی، اردو ترجمہ مولانا سید محمد الحسنی نے کیا ہے

Out of stock