Availability: Out of Stock

Bustan ul Muhaddiseen, بستان المحدثین

400.00

محدث دہلوی کی کتاب بستان المحدثین کو محقق کاندھلوی نے ایڈٹ کرکے فرض کفایہ ادا کیا ہے۔ تقریباً 150 صفحات کا مقدمہ خاصے کی چیز ہے۔ قیمتی حواشی، دوسرے نسخوں سے تقابل اور نادر تصاویر بھی شامل ہیں۔ کچھ کتابتی و طباعتی کمیوں کے باوجود یہ کتاب اسلامیات کے ہر طالب کو پڑھنی چاہیے۔

SN:9127668539

Out of stock