پیدائش: ١١٤٥, ٥٣٩ھ سہرورد ایران
وفات: ١٢٣٤, ٦٣٢ھ, بغداد
رہائش: بغداد
مذہب: اہل سنت
استاد: ابونجیب سهروردی
نمایاں شاگرد: عز بن عبد السلام
پیشہ: الٰہیات دان، سفارت کار، فلسفی
پیشہ ورانہ زبان: عربی
شعبۂ عمل: تصوف
وجۂ شہرت: بانیِ سلسلہ سہروردیہ
مؤثر: ضیاء الدین سہروردی (چاچا), شیخ عبد القادر جیلانی
متاثر: عز بن عبد السلام, شمس الدین الذہبی
تحریک: سہروردیہ