Maarif ul Hadees | 4 Volsمعارف الحدیث Original price was: ₹2,500.00.₹1,600.00Current price is: ₹1,600.00.
₹2,500.00 Original price was: ₹2,500.00.₹1,600.00Current price is: ₹1,600.00.
معارف الحدیث ذخیرۂ احادیث میں سے عام تعلیم یافتہ مسلمانوں کیلئے ایک جدید انتخاب ہے۔ اس کی ترتیب و تصنیف عام مسلمانوں کی دینی، علمی اور ذہنی و فکری حالت، نیز عصر حاضر کے علمی تقاضوں کو پیش نظر رکھ کر عام فہم اردو ترجمہ و تشریح کے ساتھ کی گئی ہے۔حدیثوں کو عنوانات کے تحت تقسیم کیا گیا ہے، ترجمہ میں حدیث کے مقصد و مفہوم کا واضح کرنا پیش نظر رکھا گیا ہے۔جابجا تمہیدی و تفہیمی نوٹ لکھ کر ذہن کو صاف اور دور حاضر کے فتنوں اور گمراہیوں کی بیخ کنی کی گئ ہے
Added to cart
Check out our shop to see what's available
Maarif ul Hadees | 4 Volsمعارف الحدیث


