₹400.00
فہرست:
کتاب سے پہلے – فرمان فتح پوری
افسانہ:
(۱) کہانی اور حُسن بیان – وقار عظیم (۲) اردو افسانہ : ایک اگفتگو – سید احتشام حسین (۳) اردو، افسانے کا ارتقا – محمد حسن
ناول:
(۱) ناول فنّی نقطۂ نظر سے – ابواللیث صدیقی (۲) ناول کی ہئیت – احسن فاروقی (۳) اردو ناول کا ارتقا – آل احمد سرور (۴) تقسیم کے بعد اردو ناول – عبدالسلام
داستان:
(۱) داستان اور داستانیں – فرمان فتح پوری (۲) داستانوں کی علامتی اہمیت ۔ شمیم احمد
ڈرامہ : فن ڈرامہ نویسی – ابراہیم یوسف
تمثیل نگاری: اردو میں تمثیل نگاری – گیان چند
انشائیہ:
(۱) ادب کی ایک خاص صنف: انشائیہ – سید محمد حسنین (۲) انشائیہ کیا ہے؟ – نظیر صدیقی
تنقید:
(۱) ادبیات اور اصول نقد – نیاز فتح پوری (۲) مبادیات تنقید – مجنوں گورکھپوری (۳) ادبی تنقید اور لسانیات – شوکت سبزواری (۴) ادبی تنقید میں روایت اور تجربے – عبادت بریلوی (۵) تنقید اور تنقید کا منصب – (ٹی ایس ایلیٹ) جمیل جالبی
تذکرہ نگاری: تذکرہ نگاری کا فن اور اردو شعار کے تذکرے – فرمان فتح پوری
سوانح نگاری:
(۱) سوانح نگاری کیا ہے؟ – عبدالقیوم (۲) حالی اور شبلی سوانح نگار کی حیثیت سے – سید شاہ علی
آپ بیتی: اردو میں آپ بیتی – سید عبداللہ
خاکہ نگاری : اردو میں خاکہ نگاری – یحییٰ امجد
خطوط نگاری : خطوط نگاری – خورشید الاسلام
رپورتاژ: رپورتاژ اور اس کا موضوع – شمیم احمد
In stock
Reviews
There are no reviews yet.