₹500.00
مہجری ادب دن بدن ترقی کے زینے طے کر رہا ہے ہجرت کا لفظ عام طور سے جس مفہوم میں استعمال ہوتا ہے وہ ایک مقام سے دوسرے مقام کی جانب منتقل ہونا ہے ہجرت ظالم کے ظلم سے بچنے کے لئے بھی کی جاتی ہے اور کبھی کبھی ملک میں آسمانی آفت آجائے تو بھی ہجرت کا عمل وجود میں آتا ہے اور معاشی خوشحالی اور تجارتی اور تعلیمی بہتری کے لیے ہجرت کی جاتی ہے اور انہی ہجرتوں میں سے کسی ایک سے متاثر ہوکر کوئی شاعر یا ادیب اپنے احساسات کو اپنے نوک قلم سے صفحات پر اتار کر اس کو جو وہ زندہ جاوید بنا دیتا ہے اس کو ادب کی زبان میں مہجری ادب کہتے ہیں زیر نظر کتاب (اردو افسانوں کے مہاجر کردار) میں جس میں مصنفہ نے مذاہب عالم میں ہجرت اور ہجرت کے تصور کو بیان کیا ہے ۔ اور پھر ہجرتوں کے حوالے سے لکھی گئی کتابیں اور رسالے افسانے کا جائزہ لیا ہے اور ان کہانیوں کے مہجری کرداروں کی سوچ ،شخصیت اور انفرادی احساس کو نشان زد کیا ہے
In stock
Reviews
There are no reviews yet.