₹150.00
زیر نظر کتاب چار ابواب پر مشتمل ہے- باب اول میں مہملیت یا بے معنویت کی تعریف اور اس کا پس منظر پیش کیا ہے- باب دوم میں مغرب کے نمائندہ افسانہ نگاروں کے یہاں مہملیت کے رجحان اور باب سوم میں 1960 کے بعد اردو افسانہ نگاری میں مہملیت کے رجحان کا تنقیدی جائزہ پیش کیا ہے- باب چہارم اردو افسانہ نگاروں پر مغربی فکر و نظر کے اثرات کی نشاندہی کرتا ہے-
In stock
Reviews
There are no reviews yet.