Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Save: 12.5%

Ulama e Kashmir Ki Deeni o Ilmi Khidmat | علماۓ کشمیر کی دینی و علمی خدمات

Original price was: ₹800.00.Current price is: ₹700.00.

وادی کشمیر کے مشہور و معروف داعی حق، مصنف، ادیب اور شاعر جناب خاکی محمد فاروق صاحب کی نئی تصنیف جلد اول اب شائع ہو کر منظرِ عام پر آگئی ہے جس میں وادی کشمیر سے ساڑھے تین سو سے زائد اولیاء کرام، علمائے حق اور مشائخ کی مکمل سوانح حیات اور ان کی دینی خدمات کا احاطہ کیا گیا ہے

یہ کتاب ۵۷۲ صفحات پر مشتمل ہے جس میں مصنف نے کشمیر کے قدیم و جدید علماء و فضلاء، صوفیاء و مشائخ، مصنفین و مؤلفین اور شعراء و ادباء کی حیات و خدمات کا تذکرہ کیا ہے۔ اس کتا ب میں تقریبا ۳۷۰ علما کی حیات و خدمات کو جامع انداز میں درج کیا گیا ہے۔ اس کتاب کی سب سے اہم خوبی یہ ہے کہ علما کی طرف منسوب ہر بات کو حوالۂ جات کے ساتھ ذکر کیا گیا۔ اس میں تقریباً ہر مکتب فکرکے علما کا تذکرہ بغیر تعصب محققانہ انداز میں کیا گیا ہے۔یہ نفس موضوع پر ایک منفرد کتاب ہے جس میں کشمیر کے اتنے سارے علما کی خدمات کو ایک ہی کتاب میں جمع کیا گیاہے ۔ جو محبین علم کے لیے واقعی ایک علمی سرمایہ ہے ، اس کتاب میں درج علما کی حیات و خدمات کو مصنف نے کس عرق ریزی سے جمع کیا ہے احقر اس سے بخوبی واقف ہے۔ اس کتاب کی اہم بات یہ ہےکہ اس کا اسلوب آسان اور عام فہم ہے جو قارئین کے لیے کافی مفید ثابت ہوگی

In stock

Buy Now
Category: Tag:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ulama e Kashmir Ki Deeni o Ilmi Khidmat | علماۓ کشمیر کی دینی و علمی خدمات”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 2 3 4 5