Web Analytics Made Easy - StatCounter

Tarikh e Adab e Arabiتاریخ ادب عربی مکمل اور مستند ترجمہ

480.00

تاریخ ادب عربی کا یہ ترجمہ مصر کے مشہور فاضل ادیب احمد حسن زیات کی تالیف ہے۔ یوں تو عربی زبان میں تاریخ ادب عربی کے موضوع پر اور بھی متعدد تصانیف ہیں، لیکن احمد حسن زیات کی تاریخ الادب العربی کو اختصار و جامعیت کے لحاظ سے ان سب پر فضیلت حاصل ہے۔ بلاشبہ مصنف نے بڑی تحقیق و کاوش سے کام لے کر اس گراں قدر کتاب کو مرتب کیا ہے۔

Home Cart Wishlist Login
Tarikh e Adab e ArabiTarikh e Adab e Arabiتاریخ ادب عربی مکمل اور مستند ترجمہ
480.00