Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Tareekh Mufasireen Wa Muhadiseen, تاریخ مفسرین و محدثین

(1 customer review)

560.00

زیرنظر کتاب اپنے موضوع پر پہلی جامع کتاب ہے جس میں اسلامی تاریخ کی ہر صدی کے نامور مفسرین و محدثین کا مختصر جامع تذکرہ کیا گیا ہے یہ کتاب حضرت مولانا عبدالقیوم مہاجر مدنی مدظلہ العالی کی تلخیص شدہ ہے ۔ دوسری خصوصیت اس کتاب کی یہ ہے کہ مفسرین کی تفسیری خدمات بھی زیر قلم لائی گئی ہیں اور دوسرے حصہ میں محدثین کے تذکرہ میں بھی اضافہ کیا گیا ہے ۔

Out of stock

1 review for Tareekh Mufasireen Wa Muhadiseen, تاریخ مفسرین و محدثین

  1. Sanaullah

    Good

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 2 3 4 5