“Arabic Course for English Speaking Students Originally Devised and Taught at Madinah Islamic University | 3 Vols” has been added to your cart. View cart
تقریر دین کی بات دوسروں تک پہنچانے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔ طلبہ و طالبات کے لیے دینی، اخلاقی اور اصلاحی موضوعات پر اچھی اور مؤثر تقریر کی تیاری میں ایسی کتابیں بہت مفید ثابت ہوتی ہیں۔
زیرِ نظر کتاب ’’تقریری خزانہ‘‘ مولانا عبد الکریم شہاب الدین الہادی مرزا پوری کی کاوش ہے، جس میں دینی، اخلاقی، اصلاحی اور دورِ حاضر سے متعلق اہم موضوعات پر مختصر اور جامع تقاریر پیش کی گئی ہیں۔ تمام تقاریر کتاب و سنت کے حوالوں کے ساتھ سادہ ، دل نشیںاور آسان انداز میں مرتب کی گئی ہیں، تاکہ طلبہ و طالبات کیلئے دشواری نہ ہو۔