₹350.00
’تفہیم غالب‘ میں ۱۳۸ اشعار کی تشریح نہایت تفصیلی اور مکمل بحث کے ساتھ کی گئی ہے اورا یک ایک بات کو بڑے بھرپور وزن اور دلائل کے ساتھ پیش کیا ہے۔
فاروقی صاحب نے پورے ’دیوانِ غالب‘ کی چھان پھٹک کرکے جن اشعار کو زیادہ قابلِ تشریح سمجھا اُنھیں شرح میں پیش کردیا ہے اور باقی کاکام آگے کے لیے چھوڑ دیا ہے، غرض یہ کہ ’تفہیمِ غالب‘ غالب کے منتخب اشعار کی شرح کے اعتبار سے کلامِ غالب کا ایک ایسا آئینہ کہا جاسکتا ہے جس میں ہر بات صاف دکھائی دیتی ہے اور شارح کی مفصل بحث کی روشنی میں جہاں اسے کلام غالب پر ایک متوازن تنقید کا نام دے سکتے ہیں تو وہاں غالبیات میں یہ ایک اچھوتی اور نئی تصنیف کہی جاسکتی ہے۔
In stock
Born: 15 January 1935 India Died: 25 Dec 2020, India Occupation: Poet, Critic Writing Short Story Writer Nationality: Indian Notable...
تاریخ پیدائش: ١٥ جنوری ١٩٣٥ء قومیت بھارت مادر علمی: جامعہ الٰہ آباد پیشہ: شاعر، تنقید نگار پیشہ ورانہ زبان اردو...
Reviews
There are no reviews yet.