₹300.00
یہ کتاب نا تو افسانے ہیں، نا ناول ہے، نا سفر نامہ ہے، نا آپ بیتی ہے، نا ہی مضامین۔۔۔ بلکہ ان سب کا مجموعہ ہے۔
شامل کردہ ناولٹ”یا خدا” ایک مہاجر خاندان کی(جسے خاندان کہنا ابھی تک طے نہیں ہوا) کی کہانی ہے جو پکار پکار کر اپنے دور کے انسانوں پر نگاہ حسرت ڈال کر “یا خدا” کی صدائیں بلند کررہی ہے جو کہ عرش تک کے ستون ہلادیتے ہیں لیکن۔۔۔۔لیکن کچھ نہیں۔
آپ کو ہر کہانی، ہر سفرنامے، ہر تحریر میں لذت محسوس ہوتی نظر آئے گی لیکن اسی کے ساتھ آنسووں کے دو قطرے آنکھوں سے بہنا شروع کرینگے۔۔۔اگر تو آپ “احساس” کا وجود تسلیم کرتے ہیں تبھی۔
In stock
Reviews
There are no reviews yet.