Sharh Lumat Al Aitiqad Daimi Aqeedaشرح لمعۃ الاعتقاد دائمی عقیدہ Original price was: ₹800.00.₹700.00Current price is: ₹700.00.
Sharh Nukhbatul Fikr | شرح نخبۃ الفکر اردو
Sharh Lumat Al Aitiqad Daimi Aqeeda | شرح لمعۃ الاعتقاد دائمی عقیدہ
Silsila Ahadees e Sahiha Urdu | 6 Vols | سلسلہ احادیث صحیحہ اردو
Jami ul Fawaid | Majma uz Zawaid Urdu | 8 Vols | جمع الفوائد من جامع الاصول ومجمع الزوائد اردو شرح
Muhammad Zahid Al Kausari Afkar o Nazariyat | محمد زاہد کوثری کے افکار و نظریات
₹250.00
₹800.00 Original price was: ₹800.00.₹700.00Current price is: ₹700.00.
عقائد کے باب میں اب تک بہت سی کتب ہر زبان میں شائع ہو چکی ہیں اردو زبان میں بھی اس موضوع پر قابل قدر تصانیف اور تراجم سامنے آئے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’دائمی عقیدہ‘‘امام ابن قدامہ المقدسی کی معروف کتاب’’لمعۃ الاعتقاد‘‘ کی شرح کا اردو ترجمہ ہےلمعۃ الاعتقاد کی شرح عالم عرب کے معروف عالم دین شیخ صالح بن فوزان الفوزان نے کی ہے اور ترجمہ کی سعادت ابویحییٰ محمد زکریا زاہد رحمہ اللہ نے حاصل کی ہے۔امام ابن قدامہ المقدسی نے اس کتاب میں توحید ربوبیت ،توحید الوہیت،توحید اسماء وصفات کے ساتھ ساتھ علم غیب اور قضا وقدر کے مسئلے انتہائی اچھے اندازسے بیان کیے ہیں۔اور انداز بیان میں سلاست پیدا کرنے کے لیے ہر بحث کو الگ الگ فصلوں میں تقسیم کر دیا ہے۔
Added to cart
Sharh Lumat Al Aitiqad Daimi Aqeedaشرح لمعۃ الاعتقاد دائمی عقیدہ