Web Analytics Made Easy - StatCounter
Save: 13.3%

Shain e Hind | Shia of Indiaشیعیان ہند

Original price was: ₹750.00.Current price is: ₹650.00.

زیرِ نظرکتاب دراصل جان نارمن ہالسٹر کا ڈاکٹریٹ کا مقالہ ہے جو ۱۹۴۶ء میں انہوں نے تالیف کیا تھا جبکہ وہ حکومتِ برطانیہ کی طرف سے لکھنؤ ہندوستان میں بطور مشنری تعینات تھے۔ اس مقالے کی خاص بات اس کا معروضی اندازہے۔ یعنی ہندوستان کے شیعوں پر قلم اٹھاتے ہوئے مسٹر ہولسٹر نے تنقیدی کے بجائے معروضی انداز اختیار کیا ہے اور ہندوستانی شیعیت کو انہوں نے جیسا پڑھا اور سمجھا اپنے مقالے میں ہوبہو ویسا ہی پیش کردیا ہے۔*
*اس مقالے میں مسٹر ہالسٹر نہایت تفصیل کے ساتھ نہ صرف شیعیت کے عقائد و نظریات سے بحث کرتے ہیں بلکہ ہندوستان میں شیعوں کی آمد اور ہندوستانی اور ایرانی حکمرانوں کے مابین شیعیت کو لے کر جو کچھ تعلقات رہے اور مراحل گزرے ہیں، ان پر بھی مسٹر ہولسٹر نہایت سیرِ حاصل بحث کرتے ہیں۔ یہ کتاب اثناء عشریہ شیعوں کے ساتھ ساتھ اسماعیلی شیعوں جیسے داؤدی بوہرہ اور آغا خانیوں کے حالات اور نظامِ فرق پر بھی عمدہ روشنی ڈالتی ہے۔
Shain e Hind
Save: 13.3%

Shain e Hind | Shia of Indiaشیعیان ہند

Original price was: ₹750.00.Current price is: ₹650.00.

Rehan Umar

Shain e Hind
Save: 13.3%

Shain e Hind | Shia of Indiaشیعیان ہند

Original price was: ₹750.00.Current price is: ₹650.00.
Home Cart Wishlist Login
Shain e HindShain e Hind | Shia of Indiaشیعیان ہند
Original price was: ₹750.00.Current price is: ₹650.00.