Sawaneh Maulana Syed Jalaluddin Umri, مولانا سید جلال الدین عمری گفتار میں کردار میں الله کی تلوار₹400.00
Al Mawaiz Al Hasanah Fi Al Khatab Al Mimbariyah | المواعظ الحسنة في الخطب المنبرية
₹500.00
Afkar e Wali Maulana Wali Rahmani | افکار ولی مولانا ولی رحمانی
₹500.00
Kitab ul Faraiz | کتاب الفرائض عربی
Sunan Ibn Majah | 5 Vols | سنن ابن ماجہ اردو
Sunan Ibn e Majah Urdu | 2 Vols | سنن ابن ماجہ
₹400.00
اس کتاب میں مولانا سید جلال الدین عمری رحمہ کی وفات پر لکھے گئے تعزیتی مضامین اور تعزیتی بیانات کو جمع کردیا گیا ہے، ساتھ ہی اس کتاب میں مولانا مرحوم کی تمام ہی کتابوں کا بہت ہی عمدہ انداز میں تعارف بھی موجود ہے۔
اس کتاب کی ایک خاص بات یہ ہے کہ مولانا عمری مرحوم کی منتخب اور منفرد تحریروں کو بھی شامل کردیا گیا ہے۔
یہ کتاب مولانا مرحوم کی شخصیت، خدمات، تحریکی زندگی اور علمی وفکری کارناموں کا بھرپور تعارف پیش کرتی ہے۔
اس کتاب کے مرتب ابوالاعلی سید سبحانی ہیں، موصوف اس سے قبل سابق امیر جماعت اسلامی ہند مولانا سراج الحسن صاحب پر بھی ایک گراں قدر کتاب ترتیب دے چکے ہیں۔
Added to cart
Sawaneh Maulana Syed Jalaluddin Umri, مولانا سید جلال الدین عمری گفتار میں کردار میں الله کی تلوار


