Rasheed Hasan Khan Aur Adabi Tahqeeq, رشید حسن خاں اور ادبی تحقیق₹300.00
₹300.00
رشید حسن خاں کا شمار اردو ادب کے معتبر اور مقتدر محققوں میں کیا جاتا ہے۔ انھوں نے تحقیق و تدوین کے میدان میں جو کارہائے نمایاں انجام دیے، اردو تحقیق و تدوین میں ایسی مثال پیش کرنے سے قار ہے۔ ان کے مزاج میں تحقیق سے جو مناسبت تھی اس کا اثر ان کے ذریعے کیے گئے تحقیقی و تدوینی کاموں میں صاف طور سے دکھائی دیتا ہے۔
زیر نظر مجموعے میں رشید حسن خاں کی شخیصت کے علاوہ ان کی تحقیقی و تدوینی کاموں پر روشنی ڈالی گئی ہے
Rasheed Hasan Khan Aur Adabi Tahqeeq, رشید حسن خاں اور ادبی تحقیق