قرآن کریم اللہ عزوجل کامقدس کلام ہے یہ انسان کو اس کی زندگی کااصل مقصد بتاتا ہے اور مرنے کے بعد جو حالات پیش آئیں گے ان کی اطلاع دیتا ہے لہذا ضروری ہے کہ اسے پڑھنے اور سیکھنے کا اہتمام کیا جائے تعلیم قرآن کی ابتدائی منزل یہ ہے کہ اسے پڑھنے کا صحیح طریقہ اپنایا جائے زیرنظر قرآنی قاعدہ اسی مقصد کے لیے ترتیب دیا گیا ہے اگر اسے صحیح انداز سے سمجھ کر پڑھ لیا جائے تو قرآن کی درست قراءت سیکھی جاسکتی ہے اس میں طالبان علم کی سہولت کے لیے مختلف رنگوں کیے ذریعے حروف کی پہچان کے نہایت مؤثر طریقے بروئے کار لائے گئے ہیں
Reviews
There are no reviews yet.