Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Quran e Kareem Aur Irtiqa e Hyata Ki Justuju, قرآن کریم اور ارتقاء حیات کی جستجو

500.00

مصنف جمشید اختر کی انگریزی تصنیفIn Search of our Origin کو ڈاکٹر محمد ذکی کرمانی نے اردو کا قالب دیا ہے۔یہ کتاب قرآنی علوم میں ایک وقیع اضافہ ہے جو نہ صرف سائنس دانوں کو چونکا دیتی ہے بلکہ قرآن کے قاری کو بھی متحیر کردیتیی ہے اور قرآن کتاب ھدایت کے ساتھ کتاب علم کی حیثیت سے بھی اپنا تعارف کراتا نظر آتا ہے۔غور و فکر کا خو گر سائنسدان بھی اپنے اختصاصی میدان میں قرآن کو اپناھادی تسلیم کیے بغیر نہیں رہتا۔ کلاسیکی عربی زبان کی روشنی میں آیات کا فہم سائنس کے بنیادی نکات کھولتا اور آغاز حیات٫تخلیق انسان اور ظہور آدم سے متعلق مفسرین کی آراء کو درست کرتا٫ متعلقہ سوالوں کے پس منظر میں سائنسی فہم کو مظبوط و صحت مند بنیادیں فراہم کرتا ہے۔اس کتاب کا مطالعہ قاری کو سائنس سے قریب کرنے کے ساتھ قران۔کے عشق میں مبتلا کردے گا۔ایک بلند پایہ اور غیر معمولی تحقیق جو فکری اور علمی لٹریچر میں طویل عرصہ تک اپنا امتیاز باقی رکھے گی۔ علوم قرآن میں تحقیق و مطالعہ کی یہ ایک نئی جہت ہے جس سے ہر اس شخص کو واقف ہونا چاہیے جو قرآن سے فکری و علمی وابستگی رکھتا ہےاور درسہاے قرآن کی مجالس میں شرکت کے ذریعہ اس رشتے کو مضبوط کرنے کا خواہشمند ہے ۔

In stock

Buy Now
Category: Tag:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Quran e Kareem Aur Irtiqa e Hyata Ki Justuju, قرآن کریم اور ارتقاء حیات کی جستجو”

Your email address will not be published. Required fields are marked *