Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Qazi Abu Yusuf Hayat Aur Ilmi Karname, قاضی ابو یوسف حیات اور علمی کارنامے

100.00

امام ابو حنیفہ کے جانشین جناب قاضی امام یوسف تفقہ کی دنیا کے سرخیل ہیں۔ وہ قاضی القضاۃ کی حثیت سے علم واتقا اور حق گوئی و عدل پسندی کی ایسی مثال بنے کہ اسلامی تاریخ کے اوراق ان جیسی شخصیت پر بجا طور پر نازاں ہیں۔ وہ عظیم استاد کے عظیم شاگرد ہیں۔اپنے علمی استقلال کے باوجود خود کو اپنے استاد کی طرف منسوب کرکے فخر محسوس کرتے ہیں۔تفقہ و اجتہاد کا پیراہن تھا۔ ہزاروں شرعی مسائل کی تفریع و تدقیق سے انہوں نے اس فقہ امام ابو حنیفہ کو وسعتوں سے ہم کنار کیا۔ علامہ زاھد الکوثری نے اس عظیم شخصیت کی سوانح لکھ کر امت مسلمہ کے اہل علم کی طرف سے ان کو جو خراج تحسین پیش کیا ہے وہ بہت قابل تعریف بھی ہے اور قابل مطالعہ بھی۔ یہ کتاب قاضی امام ابو یوسف کے شخصیت کے علمی پہلووں کو اجاگر کرتی ہے اور ان کی شخصی عظمتوں کو ثابت کرتی ہے۔

In stock

Buy Now
Category: Tag:

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Qazi Abu Yusuf Hayat Aur Ilmi Karname, قاضی ابو یوسف حیات اور علمی کارنامے”

Your email address will not be published. Required fields are marked *