Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Qadeem ilm e Amraz – قدیم علم الامراض

50.00

Description

Qadeem ilm e Amraz, قدیم علم الامراض

علم الامراض انسانی جسم کی ان خرابیوں کا مطالعہ کرتا ہے جو مرض کی حالت میں رونما ہوتی ہیں۔ اس میں جسم کی غیر طبعی ساخت اور اعضا کی غیر طبعی حالت سے بحث کی جاتی ہے۔ علم الامراض یا ماہیت الامراض کے نام سے جو مضمون طبیہ کالجوں میں پڑھایا جاتاہے، اس کے دو حصے ہیں۔ نظری اور عملی۔ نظری حصہ حصوں میں منقسم کیا گیا ہے۔ پہلا قدیم علم الامراض، دوسرا جدید علم الامراض اور تیسرا علم الجراثیم۔ یہ کتاب علم الامراض کے نظری حصے کے طلبہ کی نصابی ضرورتوں کو پوری کرنے کی غرض سے لکھی گئی ہے۔

یہ کتاب حکیم ملک وامق امین کے زورِ قلم کا نتیجہ ہے۔ وہ حکیم بھی ہیں اور علم حکمت کی تدریس کا فریضہ بھی انجام دیتے رہے ہیں۔ یہ کتاب طبیہ کالجوں میں شاملِ نصاب ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Qadeem ilm e Amraz – قدیم علم الامراض”

Your email address will not be published.

Product categories

Top rated products

Product tags