Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Naya Warzq Magazine – Iqbal Majeed Shumara 47,48,49 – نیاورق

150.00

Out of stock

Naya Waraq Magazine Iqbal Majeed, نیاورق

Pages: 480, Paper Back

فرہست:

دستخط :

اردو دنیا اور رسائل –  شاداب رشید

افسانے:

۱) محبت اور نفرت  –  مظہر الحق علوی (۲) اندھیر – اقبال مجید  (۳)  سمجھ میں نہیں آتا – رتن سنگھ (۴) بازار – عبدالصمد (۵) روٹی چور – راجمند آرا  (۶) کہانی کے آگے کی کہانی – اویناش امن (۷) رانگ نمبر – مہاشویتا دیوی (۹) چوہے – مدرا راکھشس 

گوشہ راجندر سنگھ بیدی:

(۱) بیدی کے فن کی استعاراتی.. – گوپی چند نارنگ (۲) بیدی کے افسانوں کی زبان – وارث علوی (۳) بھولا سے ببل تک -باقر مہدی (۴) گرہن کا تجزیاتی مطالعہ – مظفر علی سید (۵) بیدی کا فن – محمد حسن (۶) بیدی کے افسانوی کردار – شمس الحق عثمانی (۷) گیان دھیان کا کتھار کار – جوگیندر پال

مضامین: 

(۱) پابلو نرودا کی شاعری – ناصر بغدادی (۲) ضمیر علی بدایونی کی جدیدیت اور مابعد جدیدیت – سرور الھدی (۳) لکشمن ریکھا کے پار: تہدیبی و شناختی بحران کاآئینہ – سرور حسین 

نظمیں:

مصحف اقبال توصیفی، ارمان نجمی، سرور حسین، محمد یحیٰ جمیل، عطار الرحمن طارق، ابوبکر عباد، منیر سیفی، فاروق راہب

غزلیں:

ارمان نجمی، ضیا فاروقی، شبیر احمد قرار، خالد عبادی، نادر اسلوبی، منیر سیفی، اوم پربھاکر، راشد انور راشد، نثار احمد نثار، شاہد اختر، مسعود جعفری

گوشہ اقبال مجید: 

(۱) اقبال مجید – شمیم حنفی (۲) اقبال مجید کا فن – شارب ردولوی (۳) اقبال مجید ۔ محمد علی صدیقی (۴) شہر خوش نصیب کا متلاشی – زبیر رضوی (۵) نئی افسانوی تقلیب – مہدی جعفر (۶) اقبال مجید کے ناول – علی احمد فاطمی (۷) قصۂ رنگ شکستہ – سید خالد قادری (۸) اقبال مجید: ایک روایت پسند جدید فن کار – الیاس شوقی (۹) اقبال مجید کی فنی کائنات – خالد اشرف (۱۰) اقبال مجید کے ڈرامے – سید حامد حسین (۱۱) اقبال مجید کے سفر زندگی کی روئیداد – اظہر راہی (۱۳) ’کسی دن‘ کو سمجھنے کی ایک جہت – رحمٰن عباس 

سوانحی ناول (آخری قسط ) :  دکھن من میرے – م.ناگ

خاکہ:  میٹھی دال – جاوید صدیقی

سوانحی کولاژ : دیکھو ہم نے کیسے بسر کی (آخری قسط) – جتیندر بلّو

مطالعہ: 

(۱) ساجد کے دستخظ – علی احمد فاطمی (۲) ابرار رحمانی کی اداریہ نویسی – اسیم کاویانی (۳) معاصر تنقیدی رویے – جاوید رحمانی

ہماری زنبیل سے: 

(۱) نخلستان میں کھلنے والی کھڑکی (افسانہ) – ساجد رشید 

(۲) نخلستان میں کھلنے والی کھڑکی ایک تجزیہ – ارمان نجمی

تبصرے

چند سطریں اور (خطوط) 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Naya Warzq Magazine – Iqbal Majeed Shumara 47,48,49 – نیاورق”

Your email address will not be published.