Web Analytics Made Easy - StatCounter
Save: 50%

Musannaf Ibn Abi Shaibah Urdu | 11 Volsمصنف ابن ابی شیبہ اردو

Original price was: ₹15,000.00.Current price is: ₹7,500.00.

یہ تدوین حدیث کے ابتدائی دور کی کتاب ہے۔ یہ کتاب فقہی ابواب کی ترتیب پر مرتب ہے۔ زندگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں ہے جس کے بارے میں احادیث و آثار اس میں موجود نہ ہوں۔ یہ کتاب “ مصنف ابن ابی شیبہ ” حدیث کے جلیل القدر مآخذ میں شمار ہوتی ہے۔ علم حدیث کی شاید ہی کوئی کتاب اس کے حوالے سے خالی ہو۔ امام ابن ابی شیبہ چونکہ صحاح ستہ کے مؤلفین سے مقدم ہیں اور دوسری صدی ہجری کے آخر اور تیسری صدی کے آغاز میں ہوتے ہیں اس لیے قدامت کے لحاظ سے بھی اس کتاب کو فوقیت حاصل ہے۔ صحابہ کرام، تابعین اور تبع تابعین کے آثار، اقوال فتاوی اور واقعات بھی اس کتاب میں اتنی کثرت کے ساتھ ہیں کہ یہ حدیث شریف کی عظیم الشان کتاب ہونے کے ساتھ ساتھ قرون اولیٰ کے ائمہ کے فقہی افکار اور اجتہادات کا بھی انتہائی گراں قدر ذخیرہ ہے۔

Home Cart Wishlist Login
Musannaf Ibn Abi Shaibah UrduMusannaf Ibn Abi Shaibah Urdu | 11 Volsمصنف ابن ابی شیبہ اردو
Original price was: ₹15,000.00.Current price is: ₹7,500.00.