“Qanoon Shahadat e Hindقانون شہادت ہند” has been added to your cart. View cart
Majmua Tazirat e Hind, مجموعہ تعزیرات ہند
Qanoon, School College Book Urdu₹450.00
تعزیراتِ ہند، ہندستانی قانون فوجداری کا قانونی اساسہ ہے۔ یہ ایک ہمہ گیر مجموعہ قوانین ہے جو تعزیری پہلوؤں پر ہر رو سے روشنی ڈالتا ہے۔ اس کا مسودہ لارڈ میکالے کی صدارت میں ۱۸۶۰ء میں لاء کمیشن نے تیار کیا تھا۔ اور اس کا نفاذ ۱۸۶۲ء میں ہوا تھا۔ اس میں وقت اور حالات کی ضرورت کے مدِنظر کئی بار ترمیمات کی گئی ہیں۔ ۱۵؍اگست ۱۹۴۷ء میں ہندستان کی آزادی کے وقت دولتِ مشترکہ کے بعض دوسرے ممالک کی طرح اس مجموعہ قانون کو اپنالیا گیا۔ اور یہ ہندوستان کا قانونِ فوجداری بدستور جاری ہے۔
Out of stock
Related Books
-
Ali Sardar Jafri Ba Haisiyat Shayar, علی سردار جعفری بحیثیت شاعر نقاد و صحافی
Adabi Shakhsiyat ₹1,600.00





