Web Analytics Made Easy - StatCounter
Save: 41.7%

Majmua Tafaseer | 1 Para in 5 Volsمجموعہ تفاسیر

Original price was: ₹6,000.00.Current price is: ₹3,500.00.

مجموعۂ تفاسیر ایک عظیم الشان، منفرد اور جامع تفسیری منصوبہ ہے، جس میں قرآنِ مجید کی مستند اور مشہور تفاسیر سے استفادہ کیا گیا ہے۔ اس مجموعے میں 9 اہم تفاسیر اور تقریباً 300 تفاسیر سے اخذ کردہ تفسیری نکات شامل ہیں۔

فی الحال یہ عظیم الشان مجموعہ 5 جلدوں پر مشتمل ہے، جن میں پہلے پارے کی مکمل تفسیر شامل کی گئی ہے۔ اس جدید اور اضافہ شدہ ایڈیشن میں شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا آسان، عام فہم اور رواں ترجمۂ قرآن بھی شامل ہے۔

یہ ایک طویل المدت تفسیری منصوبہ ہے، جو ان شاء اللہ آنے والے برسوں میں مکمل ہو کر تقریباً 100 جلدوں پر مشتمل ہوگا۔

Home Cart Wishlist Login
Majmua TafaseerMajmua Tafaseer | 1 Para in 5 Volsمجموعہ تفاسیر
Original price was: ₹6,000.00.Current price is: ₹3,500.00.