Web Analytics Made Easy -
StatCounter

Product Details

Khutoot e Ghalib, خطوط غالب

20.00

’’میں نے وہ اندازِ تحریر ایجاد کیا ہے کہ مراسلہ کو مکالمہ بنادیا ہے۔ ہزار کوس سے بزبان قلم باتیں کیا کروں۔‘‘ یہ ہیں وہ الفاظ جو خود مرزا صاحب نے اپنے ایک خط میں تحریر کیے ہیں اور واقعی غالب کے خطوط نے فنِ مراسلہ نگاری میں ایک جدّت طرازی کی ہے۔ غالب کے خطوط پڑھتے وقت ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے مرزا صاحب کسی کے مقابل بیٹھے ہوئے باتیں کررہے ہوں۔ طنز و مزاح کی چاشنی اور زبان کی فصاحت کے باعث غالب کے خطوط اردو نثر نگاری میں ایک اعلیٰ مقام رکھتے ہیں۔

Out of stock

Authors

Mirza Ghalib

Full Name: Mirza Asadullah Khan Ghalib Born: 27 December 1797, Daryaganj, Akbarabad, Present day Agra, Uttar Pradesh, India Died: 15...

مرزا غالب

پورا نام: مرزا اسد اللہ خان غالب پیدائش: ٢٧ دسمبر ١٧٩٧، کالا محل، آگرہ، ریاست بھرت پور وفات: ١٥ فروری...

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Khutoot e Ghalib, خطوط غالب”

Your email address will not be published. Required fields are marked *