₹150.00
حضرت مولاناقاضی مجاہد الاسلام قاسمی ؒ کا شہربنگلور میں سیرت رسول اللہ ﷺ پر دیئے ہوئے خطبات کا مجموعہ جس میں سیرت نبوی بحیثیت اسوہ مطالعہ کرنے کی دعوت دی گئی ہے، پیغمبر اسلام ﷺ کے حالات قبل نبوت، مکی زندگی اور مدنی زندگی پر روشنی ڈالتے ہوئے اس کے سبق آموز پہلوؤں کو واضح کیا گیا ہے، اور آپ ﷺ کی تعلیمات کے امتیازی پہلو وحدت الہ، وحدت رسالت، وحدت انسانیت، وحدت قانون اور شریعت محمدی ﷺ کے اعتدال کی وضاحت کرنے کے علاوہ خود مسلمانوں کو وحدت و اجتماعیت کی طرف بلایا گیا ہے۔
In stock
Reviews
There are no reviews yet.