₹280.00
نواب ذوالقدر جنگ بہادر کی کتاب ’’خلافت اندلس‘‘ نہایت معتبر ہے اور اندلس کی اسلامی تاریخ پر اُردو میں جتنی کتابیں دستیاب ہیں ان میں سب سے بہتر ہے۔ اس کتاب میں اسپین میں مسلمانوں کے عروج و زوال کی داستان قدیم و جدید مستند تاریخوں کی بنیاد پر نہایت کاوش سے جمع کی گئی ہے اور سلاطینِ اندلس کے دَورِ حکومت کے محاسنِ علمی اور تمدنی کارناموں پر مفصل لکھا گیا ہے۔
In stock
Reviews
There are no reviews yet.