علامہ تمنا عمادی نے اس کتاب میں یہ دکھایا ہے کہ قرآن ایک مجلد مصحف کی شکل میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ میں مرتب ہو چکا تھا جسے مسجد نبوی میں لکڑی کے ایک صندوق میں رکھا گیا تھا۔ اس اصل نسخے کو مصحف امام کہتے اور جس ستون سے یہ صندوق بندھا رہتا اسے استوانہ امام کہا جاتا۔ ان حتمی شہادتوں کو جس طرح مصنف نے ہمارے سامنے پیش کیا ہے اس سے قرآن کے غیر محرف ہونے پر ہمارے ایمان میں اضافہ ہوتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.