₹250.00
اردو میں شہر آشوب اپنے موضوع و مواد کے نقطۂ نظر سے ایک خاص اہمیت کا حامل شعری اظہار نامہ ہے۔ زمانے کی ستم ظریفی، اہل ہنر کی ناقدری، صاحب کمال کی خواری، صحت مند اقدار کی پامالی، خوش آئند روایات کی شکستگی، سیاسی انتشار، سماجی اضطراب، اقتصادی زبوں حالی جیسے متنوع موضوعات کے حوالے سے کسی عہد کی معاشرتی صورتِ حال کا جائزہ مقصود ہوتو متعلقہ عہد میں لکھے گئے شہر آشوب سے بہتر کوئی دوسرا ویسلہ نہیں ہوسکتا۔
اس کتاب میں کوشش کی گئی ہے کہ جدید شہر آشوب کے ممکنہ خدوخال روشن ہوسکیں اور دراصل یہی بات اس کتاب کے وجود کا جواز بھی ہے۔
In stock
Reviews
There are no reviews yet.