₹300.00
جبر و جمہوریت اور سیّد مودودی – ” یہ کتاب تین ابواب پر مشتمل ہے –
باب اول میں انھوں نے ہندوستان کے مسلم مفکرین : شاہ ولی اللہ دہلوی ، سر سید احمد خاں ، مولانا حمید الدین فراہی ، مولانا حسین احمد مدنی ، ڈاکٹر محمد اقبال ، مولانا ابو الکلام آزاد ، حکیم حیدر زماں صدیقی ، علامہ سید سلیمان ندوی ، مولانا محمد میاں ، مولانا محمد ادریس کاندھلوی ، مولانا قاری محمد طیّب ، مولانا حامد الانصاری غازی اور مولانا محمد اسحاق سندیلوی رحمہم اللہ کے سیاسی افکار سے بحث کی ہے
باب دوم میں مولانا مودودی کی فکر کی عصری معنویت متعدد پہلوؤں سے واضح کی ہے
باب سوم میں مولانا مودودی کی سیاسی فکر پر تفصیل سے بحث کی ہے اور مروّجہ سیاست کے تمام پہلوؤں پر مولانا کی تحریروں کی روشنی میں ان کے افکار پیش کیے ہیں
In stock
Reviews
There are no reviews yet.