₹50.00
اس وقت پوری دنیا میں مختلف تہذیبوں کے درمیان مذاکرات ہورہے ہیں، اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے ڈاکٹر طہ جابر العلوانی نے یہ کتاب لکھی ہے، اس میں اسلام کی آفاقیت اور عالمگیریت کا اسلامی تصور، دار الاسلام اور دار الحرب کی اصطلاح، تہذیبوں کے درمیان کش مکش اور باہمی عداوت، مغربی تہذیب کا تسلط، گلو بلائزیشن اور مسائل اور اس طرح کے مختلف عنوانات پر فکر انگیز بحث کرتے ہوئے اسلامی تہذیب و تمدن میں جو اعتدال ہے اس کی بھر پور عکاسی کی گئی ہے۔ تاریخی و علمی تناظر میں ایک تفصیلی ۔ علمی مقالہ۔
Out of stock
Reviews
There are no reviews yet.