₹4,000.00 Original price was: ₹4,000.00.₹2,200.00Current price is: ₹2,200.00.
Free Delivery
احیاء علوم الدین مشہور بہ احیاء العلوم امام غزالی کی شہرہ آفاق کتاب ہے
درحقیقت پہلے امام غزالی نے “کیمیائے سعادت” نامی ایک کتاب لکھی تھی پھر بعد میں اسی کو پھیلا کر “احیاء العلوم” کا نام دیا گیا۔
امام محمد غزالی کی شہرہ آفاق تصنیف احیاء العلوم ظاہری وباطنی علوم پرمشتمل اوراصلاحِ نفس کرنے والی ایک مایہ ناز کتاب ہے جس کی تعریف میں بڑے بڑے ائمہ رطبُ اللسان ہیں جیسا کہ، سیِّدنا امام سبکی علیہ ارشاد فرماتے ہیں :
” ‘احیاءالعلوم’ ان کتب میں سے ہے جن کی حفاظت اور اشاعت مسلمانوں پرلازم ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ مخلوق ہدایت یافتہ ہو،جو بھی اس کتاب میں غور کرتا ہے خوابِ غفلت سے بیدارہو جاتا ہے۔
آپ نے مزید فرمایا:
“اگر لوگوں کے پاس احیاء العلوم کے علاوہ اہل علم کی کوئی کتاب نہ رہے تو یہی اُن کے لیے کافی ہے۔ مَیں فقہا کی تصنیفات میں نظر وفکر اور نقل واثر کے اعتبار سے اِس کتاب کی مثل کوئی کتاب نہیں پاتا۔”
اس کتاب کی عربی میں چار جلدیں ہیں، یہ سیٹ اسی معرکہ آرا کتاب کا مستند اردو ترجمہ ہے۔
In stock
Born: 1058 AD, 450 H, Tus, Greater Khorasan, Seljuq Empire Died: 19 December 1111 AD, 505 H, (aged 52–53), Tus,...
پیدائش: 1058, طوس وفات: 14 جمادی الثانی 505ھ / 19 دسمبر 1111ء, طوس عمر: 55 سال قمری، 53 سال شمسی...
Reviews
There are no reviews yet.