Halat e Nasha Ki Talaq Mojuda Halat Ke Pas Manzar Me, حالت نشہ کی طلاق موجودہ حالات کے پس منظر میں
نشہ خوری سماج کا ایک ایسا ناسور ہے جو اسے گھن کی طرح کھا رہا ہے، اور نشہ کی حالت میں بے جا طلاق کے واقعات بڑھتے جارہے ہیں، جس کے نتیجے میں د و خاندان انتشار اور تباہی و بربادی کے شکار ہوجاتے ہیں، اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ: اس ناسور زخم کا علاج کیا ہے؟ ملک و بیرون ملک کے فقہاء و علماء نے اس سلسلہ میں کیا فیصلہ صادر کیا؟ کیا ان واقعات کا ذمہ دار خود مسلم سماج بھی ہے؟ اس کے علاوہ ہندوستان کے فقہاء و علماء کے مقالات، مناقشات اور علمی مباحث سے استفادہ کیجئے اور اس کتاب سے اس مسئلہ میں شرعی رہنمائی حاصل کیجئے۔
Reviews
There are no reviews yet.