₹173.00
حفیظ کے کلام پر لکھے گئے پیش لفظ ، مقدمے اوردیباچے شامل ہیں ، اس کا آغاز خود حفیظ کی تحریر سے ہوتا ہے جو انھوں نے اپنے پہلے دیوان پر بطور ’’ عرض مصنف‘‘ کے لکھی تھی ، اس میں انھوں نے اپنے سوانحی حالات ، وسیم اور امیر سے شرف تلمذ اور اپنی شاعری کے بارے میں بڑی اہم باتیں بیان کی ہیں ۔ اس کے علاوہ ان کے دوسرے دیوان ’’ خمخانۂ دل ‘‘ پر قاضی خیر بھیڑوی دربھنگوی کا لکھا ہوا مقدمہ ہے ، یہ بھی حفیظ کی شاعری پر ایک بہترین تحریر ہے۔ دیگر تحریروں میں کامل جونپوری، نظام جونپوری ، طفیل انصاری، پروفیسر محمودد الٰہی ، محبوب الرحمٰن فاروقی اور شمس الرحمٰن فاروقی کی تحریریں ہیں جو حفیظ کی شخصیت وشاعری کے باب میں بے حد اہمیت کی حامل ہیں۔اس باب کی آخری تحریر حفیظ کا سفرنامہ ’’مآل ‘‘ ہےجس کا ذکر گزرچکا ہے۔
In stock
Reviews
There are no reviews yet.